ADA/ADS Psychology Guess Paper 2024

 

Associate Degree in Arts/Science Psychology Part-1 & Part-2

Important Questions / Guess Paper for Annual Exams 2024
ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس (
ADA) سائکالوجی ( پارٹ 2) اہم سوالات

 

Psychology Part    2

س1-نفسیات میں پیمائش سے کیا مراد ہے ؛نفسیات میں پیش آنے والے والی مشکلات کا جائزہ لیں ؟

س2-نفسیاتی آزمائشوں کی اقسام بیان کریں؟

س3-طبعی اور غیر طبعی کردار کے تصورات کی وضاحت کریں ؟

س4-خبط آمیز اجباری ردعمل پر تفصیل سے نوٹ تحریرکریں؟

بی ۔اے، اے۔ڈی،اے، اے۔ڈی۔ایس

پریکٹیکل کاپی اور سروے کے لیے آپ رابطہ کر سکتے ہیں
نیچے  comment کریں یا   teenkaaf02@gmail.com پر رابطہ کریں  

س5-شیز و فرینیا سے کیامراد ہے اس کی اقسام اور اسباب پر مدلل بحث کریں ؟

س6-نفسیاتی طریقہ علاج اور اس کی اہم اقسام بیان کریں ؟

س7-اسلامی تھراپی پر نوٹ لکھیں ؟

س8-نفسیاتی طریقہ علاج میں تحلیل نفسی کی نمایاں خ یات پر سیر حاصل بحث کریں؟

س9- راجرز کے موکل مرتکز نفسیاتی طریقہ علاج پر رونشی ڈالیں؟

س10-مشاورت کی تعریف بیان کریں اور مشاورت کے عناصر اور اقسام پر روشنی ڈالیے؟

س11-رہنمائی کی تعریف کریں بنیادی اصول اور مقاصد بیان کریں؟

س12-گروہ کی اقسام اور گروہی حرکیت کی وضاحت کریں؟

س13-رویے کی تعریف کریں ءماہیت لکھیں نیز ان کی تشکیل کن صورتوں میں ممکن ہے ۔

س14--درج ذیل پر نوٹ لکھیں ؟

( حسی دہلیز) ( سائکوفزجس) ( ابلاغ عناصر اور ذرائع) ( تنظمی اور صنعتی نفسیات) ( غیر طبعی نفسیات)

 

Psychology Part 1

  ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس (ADA) سائکالوجی ( پارٹ 1) اہم سوالات

س1-جدید نفسیات کا تاریخی  پس منظر لکھیں ؟

س2-نفسیات کے طریقہ ہائے کار میں سروے کا طریقہ اور تجرباتی طریقہ بیان کریں ؟

س3- دروں افرازی غدودوں کے نظام کی وضاحت کریں ؟

س4-عصبی نظام کی تعریف کریں اور اشکال کی مدد سے مرکزی نظام عصبی کی وضاحت کریں ؟

س5-اشکال کی مدد سے آنکھ کی ساخت اور افعال کی وضاحت کریں ؟

س6-ہیجان سے کیامراد ہے اور ہیجان کے دوران رونما ہونے والی عضویاتی تبدیلیوں کو بیان کریں؟

بی ۔اے، اے۔ڈی،اے، اے۔ڈی۔ایس

پریکٹیکل کاپی اور سروے کے لیے آپ رابطہ کر سکتے ہیں
نیچے  comment کریں یا   teenkaaf02@gmail.com پر رابطہ کریں  

س7-کام کرنے کی تحریک کی اہمیت کو اُجاگر کریں؟

سق8-ادراک کی تعریف کریں اس کے اوصاف اور عوامل بھی بیان کریں ؟

س9-التباس اور اس کی اقسام بیان کریں؟

س10-آموزش سے کیا مراد ہے نیز اسکی اقسام بیان کریں؟

س11-تخلیقی تفکرکو تفصیل سے بیان کریں؟

س12-یاد کی تعریف کریں اور نظریات بیان کریں ؟

س13-شخصیت کی تعریف کریں اور شخصیت کی پیمائش کی آزمائش بیان کریں نیز شخصیت کے عوامل بیان کریں ؟

س14- کان کی ساخت اور افعال بیان کریں ؟

س15-ذہانت کے نظریات میں سے کسی دو پر نوٹ لکھیں ؟


Comments

Popular posts from this blog

Important Idioms

3 Important Essays

Class 10 books Punjab boards