B.A Sociology Guess Paper 2024
Important Questions / Guess Paper for Annual Exams 2024
B.A Sociology (Part-2)
بی۔اے سوشیا لوجی پارٹ 2 گیس پیپرز
۔ معاشرتی قدر کے عمرانی افکار کا جائزہ لیں؟2
۔ شاہ ولی اللہ دہلوی کے عمرانی نظریات بیان کریں؟3
۔ کارل مارکس کے نظریات کاتنقیدی جائزہ پیش کریں؟4
۔ تصور کی تعریف کریں اور عمرانی تحقیق میں اس کے و ظائف بیان کریں؟5
۔ آبادی کو قابو میں لانے کے لیے محکمہ خاندانی منصوبہ بندی کا
کردار بیان کریں؟6
۔ ہمارے معاشرے کے تعلیمی مسائل کیا ہیں ؛گرتے ہوئے تعلیمی معیارکے
اسباب اور حل بیان کریں؟7
۔ معاشرتی شماریات کی تعریف کریں نیز اس کی خصوصیات ؛اقسام اور اہمیت
بیان کریں؟8
۔ مفروضہ کیا ہے اور اس کا نظریہ کےساتھ کیا تعلق ہے بیان کریں؟9
۔ ہمارے معاشرے میں جرائم کے اسباب اور ان کی روک تھام کے لیے تجاویز
دیں؟10
۔ انٹرویو شیڈول کیا ہوتا ہے اس کی خوبیاں اورخامیاں بیان کریں؟11
۔ درج نیل پر نوٹ لکھیں؟12
( مشاہدہ کی تعریف اور اقسام) این خلدون کا نظریہ عصبیت
B.A Sociology (Part-1)
بی۔اے سوشیا لوجی پارٹ 1 گیس پیپرز
۔
عمرانیات ایک معاشرتی سائنس ہے مدلل جواب دیں؟1
۔ عمرانیات کی تعریف اوراس کا نفس مضمون بیان کریں؟2
۔
عمرانیات کا دیگر علوم سے کیا تعلق ہے اور یہ کن بنیادوں پر دیگر علوم سے مختلف ہے
؟3
۔
منصب اور کار منصب کی تعریف مدلل طور پر کریں؟4
۔۔
تفاعل سے کیامراد ہےاور اس کی اقسام بیا ن کریں ؟5
۔
ثقافت کی تعریف خصوصیات اور اقسام بیان کریں؟6
۔
عصبیت کے معاشرتی زندگی میں فوائد اور نقصانات پر مدلل بحٹ کریں؟7
۔
سماجی گروہ سے کیا مراد ہے اس کی مختلف اقسام کی مثالوں سے وضاحت کریں؟8
۔
خاندان بحثیت ایک اہم معاشرتی اداراہ تفصیل سے بیان کریں؟9
۔
معاشرتی تبدیلی یا تغیر سے کیا مراد ہے اس کےمدارج کو بیان کریں؟10
۔
تحریک پاکستان کا عمرانی پس منظر با ن کریں؟11
۔
حرج نیل پر نوٹ لکھیں ؟12
(
معاشرتی ضبط یا کنڑول) (معاشرتی اقداروعقائد) ( مسجد بطور سماجی رابطہ و تنظیم)
Comments
Post a Comment