B.A Political Science Guess Paper 2024
Important Questions / Guess Paper for Annual Exams 2024
B.A Political Science (Part-2)
برطانیہ کے وزیراعظم کے تقرر کا طریقہ کار کیا ہے نیز اس کے اختیارات اور فرائض کو قلمبند کریں
برطانیہ میں کابینہ کی تشکیل ء اہمیت اور اختیارات کا جائزہ لیں ؟
-آئین برطانیہ کے نمایاں خدو خال کی وضاحت کریں ؟
۔بادشاہ اور تاج میں کیا فرق ہے ۔برطانیہ میں بادشاہت کے وجود کی ضرورت پر نوٹ لکھیں ؟
۔امریکی صدر کے انتخاب اور اختیارات کا جائزہ لیں ؟
امریکی آئین کی نمایاں خصوصیات بیان کریں ؟
سوئیٹررلینڈ کے موجودہ ستور کی نمایاں خصوصیات بیان کریں ؟
آئین1973 کے تحت وزیراعظم پاکستان کی حیثیت اور اختیارات کا جائزہ لیں
۔پاکستان میں سینٹ کی تشکیل ءضرورت اور اختیارات پر مدلل بحث کریں؟
ائین پاکستان 1962اور 1973 کا تقابلی جائزہ پیش کریں نیز 1973 کے آئین کی نمایاں خصوصیات پر روشنی ڈالیے؟
پاکستان میں عدلیہ کی تنظیم پر نوٹ لکھیں ؟
-رج نیل پر نوٹ لکھیں ؟ اعلیٰ عدالتی کونسل ۔۔ پیلک سروس کمیشن- صوبائی گورنر- قراردادمقاصد
B.A Political Science (Part-1)
اقتدار اعلیٰ سے کیا مراد ہے ۔ اسٹین کا نظریہ حاکمیت یا نظریہ تکثیر یت پو نوٹ لکھیں ؟
سیاسیات کی وسعت اور نوعیت پر نوٹ لکھیں اور دور حاضر میں اس کے مطالعہ کی اہمیت بیان کریں؟
قانون سے کیا مراد ہے اس کےماخذ بیان کریں نیز اخلاقیات اور قانون کے درمیان تعلق بیان کریں ؟
ریاست اور حکومت میں فرق کو بیان کریں نیز اسلامی ریاست کے مقاصد بیان کریں ؟
اسلام کا نظریہ جمہوریت بیان کریں ؟
وفاقی طرز حکومت سے کیا مراد ہے اس طرز حکومت کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں؟
رائے عامہ سے کیا مراد ہے اس کی تشکیل اور اظہار کے مختلف طریقے بیان کریں؟
آمریت کے معانی و مفہوم اقسام کے ساتھ بیان کریں نیز اس کی خوبیاں اور خامیاں بھی بیان کریں ؟
۔پارلیمانی اور صدارتی نظام حکومت کی خوبیاں اور خامیاں بیان کریں؟
عدلیہ سے کیا مراد ہے اس کے فرائض وا ختیارات بیان کریں؟
اسلامی حکومت میں منتخب نمائندوں کے فرائض اور اختیارات بیان کریں۔
سیاسی جماعتوں سے آپ کیا مراد لیتے ہیں نیز اس کی اہمیت اور فرائض بیان کریں ؟
درج نیل پر نوٹ لکھیں ؟
اسلامی قوانین کے ماخذ - یک ایوانی اور دوایوائی مقننہ - جمہوری حکومت میں اقلیتوں کی نمائندگی- بل واسطہ اور
بلاواسطہ انتخابات
Comments
Post a Comment