ADA/ADS Psychology Guess Paper 2024
Associate Degree in Arts/Science Psychology Part-1 & Part-2 Important Questions / Guess Paper for Annual Exams 2024 ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس ( ADA ) سائکالوجی ( پارٹ 2) اہم سوالات Psychology Part 2 س1-نفسیات میں پیمائش سے کیا مراد ہے ؛نفسیات میں پیش آنے والے والی مشکلات کا جائزہ لیں ؟ س2-نفسیاتی آزمائشوں کی اقسام بیان کریں؟ س3-طبعی اور غیر طبعی کردار کے تصورات کی وضاحت کریں ؟ س4-خبط آمیز اجباری ردعمل پر تفصیل سے نوٹ تحریرکریں؟ بی ۔اے، اے۔ڈی،اے، اے۔ڈی۔ایس پریکٹیکل کاپی اور سروے کے لیے آپ رابطہ کر سکتے ہیں نیچے comment کریں یا teenkaaf02@gmail.com پر رابطہ کریں س5-شیز و فرینیا سے کیامراد ہے اس کی اقسام اور اسباب پر مدلل بحث کریں ؟ س6-نفسیاتی طریقہ علاج اور اس کی اہم اقسام بیان کریں ؟ س7-اسلامی تھراپی پر نوٹ لکھیں ؟ س8-نفسیاتی طریقہ علاج میں تحلیل نفسی کی نمایاں خ یات پر سیر حاصل بحث کریں؟ س9- راجرز کے موکل مرتکز نفسیاتی طریقہ علاج پر رونشی ڈالیں؟ س10-مشاورت کی تعریف بیان کریں اور مشاورت کے عناصر اور اقسام پر روشن...